سرینگرمیں گروپ 20اجلاس، بھارت کو شدید شرمندگی کاسامنا

سرینگر:بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکے متنازع علاقے میں آج سے شروع ہونیوالے گروپ بیس کے اجلاس میں متعددملکوں نے اپنی شرکت کی تصدیق نہیں کی جس سے بھارت کو شدید شرمندگی کاسامناہے۔بھارتی حکومت نے اعلان کیاہے کہ ترکیہ، سعودی … Continue reading سرینگرمیں گروپ 20اجلاس، بھارت کو شدید شرمندگی کاسامنا